: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگا ریڈی 11 فروری ( اعتما د نیو ز) سنگا ریڈی کی ممبئی ہا ئی وے پر لا ری اور آ ٹو کے تصا دم کے نتیجہ میں
چھ ا فرا د ہلا ک ہو گئے۔ جن میں چا ر خوا تین بھی شا مل ہیں ۔ پو لیس نے کہا کہ اس خو فنا ک تصا دم میں چا ر افراد بر سر مو قع ہلا ک ہو گئے جبکہ تین افرا د زخمی ہو ئے ہیں ۔